نوک پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (لفظاً) نکیلا ہونے کی حالت، (مجازاً) بانکیں، خوش وضعی، خوش ادائی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) نکیلا ہونے کی حالت، (مجازاً) بانکیں، خوش وضعی، خوش ادائی۔